پاکستان کو ضرورت سے 2 ارب 57 ارب ڈالر زیادہ قرض ملنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف

 

اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز) پاکستان کو ضرورت سے 2 ارب 57 ارب ڈالر زیادہ قرض ملنے کا امکان –انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو رواں سال 30 ارب 750 ملین ڈالر کی فنانسنگ کی ضرورت ہے۔

آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کو 16 ارب 61 ارب ڈالر تجارتی قرضے ملنے کا امکان ہے، پاکستان کو آئی ایم ایف کے علاوہ دیگر اداروں سے 14 ارب 39 ارب ڈالر ملیں گے، 2 ارب 16 ارب ڈالر براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی مد میں ملے گی

رپورٹ کے مطابق پاکستان پر 12 ارب 830 ملین ڈالر کا قلیل مدتی قرضہ رول اوور ہونے کا امکان ہے، رواں مالی سال زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ جائیں گے، رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 9 ارب 28 کروڑ ڈالر رہا۔
آئی ایم ایف کے مطابق توقع ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کو 2 ارب 57 کروڑ ڈالر کا اضافی بیرونی قرضہ ملنے کا امکان ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca