پاکستان کے ساتھ آگے بڑھنا اب بھی ہماری ترجیح ہے: امریکی سفیر

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو آگے بڑھانا اب بھی ہماری ترجیح ہے۔

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ایک وفد کے ہمراہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور روایتی گھنٹی بجا کر کاروبار کا آغاز کیا۔

اس موقع پر امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ اسٹاک مارکیٹ دیکھ کر خوشی ہوئی جو کہ پہلی بار اچھا احساس ہے۔

انہوں نے کہا کہ رواں سال پاک امریکہ تعلقات کے 75 سال مکمل ہو رہے ہیں۔

بلوم نے کہا کہ ہم اسٹاک ایکسچینج میں امریکی سرمایہ کاری کو سراہتے ہیں، امریکی کمپنیاں بہترین مصنوعات تیار کر رہی ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ مزید امریکی کمپنیاں پاکستان آئیں۔

امریکی سفیر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ اچھے تجارتی تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca