023 2میں دنیا میں سب سے زیادہ کونسا موبائل فروخت ہوا ؟

یہ دعویٰ سمارٹ فون کی فروخت کے اعدادوشمار کی کمپنی Canalys نے ایک رپورٹ میں کیا ہے جس میں 2023 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 10 فونز کی فہرست دی گئی ہے۔فہرست میں شامل 10 میں سے 7 اسمارٹ فونز ایپل کے تیار کردہ آئی فونز ہیں۔دراصل سب سے اوپر 5 اسمارٹ فونز ایپل کے ذریعہ تیار کیے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق 2023 میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا فون آئی فون 14 پرو میکس تھا جس کے 3.4 ملین یونٹس فروخت ہوئے۔دوسرے نمبر پر حیران کن طور پر آئی فون 15 پرو میکس تھا جو ستمبر 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا۔

آئی فون 15 پرو میکس کے 33 ملین یونٹ 3 ماہ میں فروخت ہوئے۔آئی فون 14، آئی فون 14 پرو اور آئی فون 13 بالترتیب تیسرے سے پانچویں نمبر پر سب سے زیادہ فروخت ہونے والے اسمارٹ فون تھے۔آئی فون 15 پرو 7 نمبر پر آیا جبکہ آئی فون 15 سیگمنٹ میں 10 ویں نمبر پر آیا۔ایپل کے علاوہ اس فہرست میں 6ویں، 8ویں اور 9ویں پوزیشن سام سنگ کے اسمارٹ فونز کے پاس تھی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca