154
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 20 دسمبر کو مزید 1،769 غیر قانونی افغانوں نے اپنا ملک چھوڑا، 478 مرد، 286 خواتین اور 1،05 بچے واپس آنے والوں میں شامل ہیں.
یاد رہے کہ وفاقی حکومت کے اعلان سے قبل بھی بڑی تعداد میں غیر قانونی افغان گرفتاری کے خوف سے پاکستان سے افغانستان واپس آتے رہے تاہم سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 20 دسمبر تک کل 441،893 افغان اپنے ملک واپس جا چکے ہیں
واضح رہے کہ کراچی سمیت دیگر شہروں میں غیر قانونی رہائشیوں کی بڑی تعداد موجود تھی جس کی وجہ سے اسمگلنگ اور بھتہ خوری بہت عام تھی