تتہ پانی میں چھت گر گئی، ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )آزاد کشمیر کے علاقے تتہ پانی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، ایک ہی خاندان کے 10 افراد جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہو گئی۔

جاں بحق ہونے والوں میں پانچ بچے اور دو خواتین شامل ہیں، ملبے تلے دبنے والے چار افراد اور شدید زخمیوں کو ڈی ایچ کیو کوٹلی منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو 1122 حکام کا کہنا ہے کہ گھر میں 2 خاندان رہتے تھے، گھر کا تعلق محکمہ سیاحت کے ملازم محمد سعید کا بتایا جا رہا ہے۔

آزاد کشمیر کے وزیراعظم تنویر الیاس نے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی ا تعزیت کی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca