عرا ق میں 10 دہشتگردوں کو پھانسی دیدی گئی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) عراق میں دہشت گردی کے جرم میں سزائے موت پانے والے 10 شدت پسندوں کو گزشتہ روز پھانسی دے دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ موت کی سزا جنوبی عراق کے شہر ناصریہ کی ایک جیل میں دی گئی اور جن لوگوں کو سزائے موت دی گئی وہ تمام عراقی شہری تھے۔ان 10 افراد کو اسلامک اسٹیٹ کے شدت پسند گروپ میں شامل ہونے اور ‘سنگین دہشت گردی کے جرائم میں ملوث ہونے کا مجرم قرار دیا گیا ہے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خدشہ ظاہر کیا کہ عراق میں سزائے موت کے بارے میں ‘شفافیت کی کمی کی وجہ سے حالیہ مہینوں میں مزید بہت سے لوگوں کو خفیہ طور پر پھانسی دی گئی ہے۔عراق نے 2014-2017 میں امریکی حمایت یافتہ فوجی مہم میں داعش کے جنگجوؤں کو شکست دینے کے بعد سے سینکڑوں مشتبہ جہادیوں کے خلاف مقدمہ چلایا اور انہیں پھانسی دے دی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com