ملک بھر میں کریک ڈاؤن میں 10 ہزار بجلی چور گرفتار کئےگئے

سیکرٹری پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ مجموعی چوری کا 75 فیصد ہونے کے باوجود سندھ اور خیبرپختونخوا میں صرف 725 گرفتاریاں ہوئیں۔
پاور ڈویژن کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔
سیکرٹری پاور ڈویژن کا کہنا تھا کہ ملک بھر سے اب تک 10 ہزار بجلی چوروں کو گرفتار کیا گیا ہے، جب کہ 23 ​​ہزار 152 ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں، بجلی چوروں سے مجموعی طور پر 14 ارب 33 کروڑ روپے برآمد کیے گئے ہیں۔
سیکرٹری پاور ڈویژن نے بتایا کہ لیسکو میں 3 ارب 85 کروڑ روپے کی ریکوری کے بعد 2 ہزار 961 افراد کو گرفتار کیا گیا، 9 ہزار 564 ایف آئی آرز درج کی گئیں۔ ہیکسو میں دو ارب 69 کروڑ روپے، پیسکو میں دو ارب 42 کروڑ روپے کی ریکوری ہوئی ہے۔
سیکرٹری پاور ڈویژن راشد لنگڑیال نے مزید کہا کہ مجموعی چوری کا 75 فیصد ہونے کے باوجود سندھ اور خیبرپختونخوا میں صرف 725 گرفتاریاں ہوئیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com