کینیڈ ا، مچھلیوں کا شکا ر کرنیوالے11 افرادسمندری لہروں کی نذر، 4 ہلاک

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) کینیڈا کے ساحل پر مچھلیاں پکڑنے گئے 11 افراد سمندر کی تیز لہروں کی زد میں آگئے جن میں سے 4 بچے ہلاک ہوگئے۔

امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ کینیڈا کے صوبے کیوبیک میں پیش آیا جہاں بچوں سمیت 11 افراد کا گروپ مچھلی کا شکار کرنے پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں

کینیڈا،مالک مکان اور کرایہ داروں کے درمیان جھگڑے میں تین افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق دوپہر کے وقت ہنگامی کال موصول ہوئی جس کے بعد انہوں نے ساحل پر پہنچ کر امدادی کارروائی شروع کی۔پولیس کے مطابق 11 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے جن میں سے 6 کو بچا لیا گیا جب کہ 4 بچوں کی لاشیں شام کے وقت ساحل سمندر سے ملیں۔پولیس کے مطابق لاپتہ افراد میں 30 سالہ شخص کی تلاش جاری ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca