لیبیا میں سیلاب سے 11 ہزار افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ، 10 ہزار سے زائد تاحال لاپتہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے لیبیا میں 11 ہزار 300 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے اور سیلاب سے متاثرہ لیبیا کے شہر درنہ میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

لیبیا میں سمندری طوفان  ، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کر گئی

اقوام متحدہ کے حکام کے مطابق لیبیا میں اب بھی 10 ہزار سے زائد افراد لاپتہ اور 40 ہزار بے گھر ہیں اور آنے والے دنوں میں ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ، یورپ اور مشرق وسطیٰ کے ممالک سے سیلاب سے متاثرہ لیبیا تک امداد پہنچائی جا رہی ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    Jobs Hiring

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

     اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں    9946622  (825)  1+   یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

     

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2023 @ urduworld.ca