امریکا سے ڈی پورٹ مزید 120 غیر قانونی تارکین وطن ہندوستان واپس پہنچ گئے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیو ز ) امریکہ سے ملک بدر کیے گئے 120 غیر قانونی بھارتی شہری خصوصی پرواز سے بھارت پہنچے ۔

امیگریشن کریک ڈاؤن کے تحت نکالے گئے مزید 120 بھارتی شہری خصوصی پرواز کے ذریعے بھارتی شہر امرتسر پہنچ گئے ہیں۔ ان پر زنجیریں اور ہتھکڑیاں لگائی گئیں، امریکا ڈی پورٹ کیے گئے بھارتیوں کی واپسی پر انکشافات،ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے کریک ڈاؤن کے تحت یہ ہندوستانی شہریوں کا دوسرا گروپ ہے جسے ملک بدر کیا گیا ہے، جبکہ ایک اور پرواز 157 مزید ہندوستانی تارکین وطن کو لے کر آج ہندوستان پہنچے گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل 5 فروری کو 104 شہری امریکی طیارے سے بھارت پہنچے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والے زیادہ تر مشکوک راستوں سے غیر قانونی طور پر امریکا میں داخل ہوئے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔