غزہ میں 125 رومی مقبرے دریافت

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ماہرین آثار قدیمہ نے ایک سال قبل مقبوضہ فلسطینی علاقے غزہ میں ایک قدیم رومی قبرستان دریافت کیا تھا اور اب وہاں سے 125 چھوٹے مقبرے اور انسانی باقیات بھی ملی ہیں۔

یہ قبرستان تقریباً 2000 سال پرانا ہے۔ تاہم، مقبروں میں انسانی ڈھانچے برقرار اور اچھی حالت میں ہیں۔ اس کے علاوہ دو بڑے تابوت بھی ملے ہیں جنہیں سیسے سے ڈھالا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

انڈونیشیا میں کتے اور بلی کی شادی پر 13 ہزار ڈالر خرچ، لوگ ناراض

فلسطینی محکمہ آثار قدیمہ کے مطابق اس دریافت کے ساتھ ہی فلسطین ایک اور اہم خطہ بن گیا ہے، جو قدیم مصر کی طرح اہمیت اختیار کر گیا ہے۔اس سے قبل وسائل کی کمی کے باعث یہ آثار دوبارہ دفن ہو گئے تھے تاہم اب فرانسیسی ماہرین کی مدد سے گزشتہ سال فروری میں باقاعدہ کھدائی کا کام شروع کر دیا گیا تھا۔ یہاں سے دریافت ہونے والے دو بڑے تابوت غیر معمولی اہمیت کے حامل ہیں، جن میں سے ایک پر انگوروں کی تصویریں بنی ہوئی ہیں اور دوسری ڈولفن کی تصاویر کے ساتھ۔یہاں سے برآمد ہونے والے دیگر نوادرات کو بھی ایک بڑے میوزیم میں منتقل کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں

اس جانور کو دیوتاؤں کی طرح کیوں پوجا جاتا تھا ؟

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca