مخصوص نشستوں کا معاملہ،13 ججوں پر مشتمل سپریم کورٹ کا فل کورٹ بنچ تشکیل

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر تمام دستیاب 13 ججوں پر مشتمل فل کورٹ بنچ تشکیل دیا ہے.

بنچ کے سربراہ پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے. کیس کی سماعت سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر 3 جون کو ہوگی.
ذرائع کے مطابق جسٹس مسرت ہلالی دل کی تکلیف کے باعث بنچ میں شامل نہیں ہیں.
واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو معطل کر دیاتھا سنی اتحاد کونسل نے پشاور ہائی کورٹ کے مخصوص نشستیں حاصل کرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا.
پشاور ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کو دیگر سیاسی جماعتوں کے درمیان بانٹنے کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com