اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز) 14 سال کی عمر میں عنایہ سہیل کینیڈا میں ہوائی جہاز اڑانے والی سب سے کم عمر لڑکی بن گئی ہیں۔ اس نے پچھلے مہینے پہلی بار گریٹر ٹورنٹو ایریا کے آسمانوں پر جہازاڑایا
عنایہ سہیل نے کہا کہ یہ ہمیشہ سے میرا بچپن کا خواب رہا ہے۔ میں نے جب بھی آسمان پر کوئی ہوائی جہاز دیکھا، میں ہمیشہ اس میں دلچسپی لیتی تھا اور ہمیشہ اسے کرنا چاہتی تھی
پہلی بار سولو اڑنا بہت ہی دلچسپ تھا۔ میں نے اسے ایک استاد کے ساتھ چند بار کیا، لیکن اکیلے یہ کرنا بہت خاص تھا۔ میرا مقصد 14 سال کی عمر میں تنہا پرواز کرنا تھا۔
انہوں نے یہ پرواز 25 جولائی کو سیسنا نامی ایک چھوٹے طیارے پر کی تھی۔
295