15 جولائی کے بعد لوڈ شیڈنگ پر قابو پالیں گے، مصدق ملک

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ 15 جولائی کے بعد لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا جائے گا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ وہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے درخواست کریں گے کہ وہ موجودہ بحران سے نمٹنے کے لیے کے الیکٹرک کے لیے رقم جاری کریں۔

ملک میں بجلی کے بڑھتے ہوئے بحران پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوڈ شیڈنگ کی ایک وجہ ڈیموں میں پانی کی کمی ہے۔ کوئلے کی کمی بھی ایک وجہ ہے

مصدق ملک نے دعویٰ کیا کہ 15 جولائی کے بعد لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا جائے گا
خیال رہے کہ ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا ہے اور کراچی سمیت دیگر بڑے شہروں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 12 سے 14 گھنٹے تک جا پہنچا ہے۔

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca