دورہ پاکستان ، نیوزی لینڈ کا 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) دورہ پاکستان کے لیے نیوزی لینڈ کے 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

ٹم ساؤتھی دورہ پاکستان میں نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کریں گے جب کہ ٹرینٹ بولٹ نے دورے کے لیے اپنی عدم

دستیابی کا عندیہ دیا ہے۔

لیگ اسپنر ایش سوڈھی کی چار سال بعد نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ اسکواڈ

میں واپسی ہوئی جب کہ بلیئر ٹکنر اور گلین فلپس کو بھی نیوزی لینڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔

کیوی اسکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں

مائیکل بریسویل، ٹام بلنڈل، ڈیون کونوے، میٹ ہنری، ٹام لیتھم، ڈیرل مچل، ہنری نکولس، اعجاز پٹیل، کین ولیمسن، نیل ویگنر اور ول ینگ شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کا شیڈول تبدیل

پی سی بی نے نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز کا شیڈول تبدیل کر دیا ہے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے کراچی

اور دوسرا 3 جنوری سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔

دورہ پاکستان کے لیے نیوزی لینڈ کے ون ڈے سکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca