شام میں اسرائیل کے فضائی حملے میں ڈبلیو ایچ ا کے کارکن سمیت 15 افراد مارے گئے

اسرائیل نے حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے اہلکاروں کو مارنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ فضائی حملوں میں کم از کم 13 ایران نواز جنگجو مارے گئے جن میں ایک سینئر ایرانی کمانڈر شامل ہے، قدس فورس کے جن اہداف کو نشانہ بنایا گیا ان کا تعلق حزب اللہ کو ہتھیاروں کی سمگلنگ سے تھا۔
ادھر برطانیہ میں قائم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کا بھی کہنا ہے کہ شام میں دیر الزور کے علاقے میں متعدد مقامات کو نشانہ بنایا گیا جن میں کم از کم 13 افراد مارے گئے جن میں سے زیادہ تر ایران نواز جنگجو تھے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔