دبئی،رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 3 پاکستانیوں سمیت 16 افراد جاں بحق

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) دبئی میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 16 افرا د جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔

دبئی پولیس کے مطابق ڈیرہ دبئی کے گنجان آباد علاقے الرس میں رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔

آتشزدگی کے نتیجے میں 3 پاکستانی بھی جاں بحق ہو گئے ہیں جب کہ مجموعی طور پر 9 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق عمارت میں آگ سے بچاؤ اور حفاظتی راستوں کا کوئی مناسب انتظام نہیں تھا۔دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com