111
اعداد و شمار کے مطابق 17 دسمبر کو مزید 1،638 افغان ملک سے نکلے جن میں 425 مرد، 377 خواتین اور 836 بچے وطن واپس بھیجے گئے
پاکستان چھوڑنے والے افغانوں کی کل تعداد 436،790 تک پہنچ گئی ہے.
یاد رہے کہ حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی بڑی تعداد میں غیر قانونی افغان باشندے گرفتاری کے خوف سے پاکستان سے افغانستان واپس جا رہے تھے.