161
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی نے ق لیگ والوں کا ساتھ نہ دیا ہوتاتو وہ منتخب نہیں ہو سکتے تھے
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی نے ق لیگ والوں کا ساتھ نہ دیا ہوتاتو وہ منتخب نہیں ہو سکتے تھے
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ 187 ارکان پرویز الٰہی کو ووٹ دیں گے، ق لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کی بات کر رہے ہیں نمبروں کی نہیں، جس حلقے میں ق لیگ کا امیدوار مضبوط ہے، ق لیگ کا ساتھ دیں گے
.
گجرانولہ اور گجرات ڈویژن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات ہوئی ہے۔
ق لیگ نے پی ٹی آئی سے کتنی سیٹیں مانگی ہیں؟؟ شفقت محمود نے تفصیل بتادی
پی ٹی آئی اور ق لیگ نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے مزید مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
انہوں نے کہا کہ ق لیگ کی سیٹیں بڑھیں گی تو ہماری سیٹیں بھی بڑھیں گی۔ اس سے پہلے ق لیگ کے لوگ پی ٹی آئی کے ووٹ کی وجہ سے آئے ہیں۔ اس سے قبل پی ٹی آئی نے بھی ق لیگ کی حمایت کی تھی۔
سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ اس سے قبل ق لیگ کے جتنے لوگ منتخب ہوئے وہ پی ٹی آئی کی حمایت کی وجہ سے تھے۔