107
ملک ریاض نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ نیب پہلے ہی 190 ملین پاؤنڈز کیس کی تحقیقات کر رہا ہے، اس معاملے میں سپریم کورٹ کے ریمارکس یا آبزرویشنز قومی احتساب بیورو کی تحقیقات کو متاثر کر سکتے ہیں۔
ملک ریاض نے کہا کہ نیب تحقیقات میں سپریم کورٹ کی آبزرویشنز پر اثر انداز ہوسکتا ہے، سپریم کورٹ درخواست کا جائزہ لے اور مناسب حکم جاری کرے۔