پاکستان میں منکی پاکس پھیلنے لگا،2کیسز کی تصدیق

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) گزشتہ روز نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد نے سعودی عرب سے آنے والے ایک مسافر میں مونکی پوکس کی تصدیق کی۔

ترجمان وزارت صحت کے مطابق پاکستان میں اب تک مونکی پوکس کے دو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ترجمان کے مطابق اسی طیارے میں متاثرہ شخص کے ساتھ بیٹھے مسافر میں بھی علامات ظاہر ہوئیں۔ ٹیسٹ کرانے کے بعد نیشنل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ نے دوسرے مسافر میں بھی مونکی پوکس کی تصدیق کی ہے۔ دونوں مریض راولپنڈی، اسلام آباد کے رہائشی ہیں۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پہلا مریض پمز اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل ہے جب کہ دوسرا مریض گھر میں آئسولیشن میں ہے۔ مونکی پوکس کے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک کے ہوائی اڈوں پر صحت کے ضوابط کی سفارشات پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

موسمی اثرا ت،پاکستان میں ملیریا سےاموات میں اضافہ

پمز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ منکی پاکس کا مریض پمز اسپتال میں داخل ہے جس کا علاج جاری ہے اور اس کی حالت اب بھی بہتر ہے۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق پاکستان کی بارڈر اینڈ ہیلتھ سروسز پوری صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، وزارت صحت نے عوام کو بیماریوں اور وبائی امراض سے بچانے کے لیے ایئرپورٹس پر تمام ضروری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ اقدامات کو یقینی بنایا گیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca