گاؤں کی خوشحالی کے لیے 2 خواتین کی بلی چڑھا دی گئی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)بھارتی  ریاست کیرالہ میں گاؤں میں امن اور خوشحالی لانے کے لیے دو خواتین کو اغوا کرنے کے بعد کالے جادو کی بھینٹ چڑھا دیا گیا

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کیرالہ کے ایک دور افتادہ گاؤں سے لاٹری ٹکٹ بیچ کر زندگی گزارنے والی دو غریب خواتین کی لاشیں ملی ہیں۔ پدما اور روزالی نامی یہ خواتین اگست سے لاپتہ تھیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خواتین کو ایک ایجنٹ نے اچھے مستقبل کے خواب دکھا کر ایک جوڑے کو فروخت کیا جو انہیں جنگل میں لے گیا جہاں سے لاشیں ملیں۔
پولیس نے ایجنٹ اور جوڑے کو گرفتار کر لیا جنہوں نے ابتدائی تفتیش کے دوران اعتراف کیا کہ انہوں نے ایک ایسے شخص کے کہنے پر خواتین کی قربانی دی تھی جو گاؤں میں خوشحالی لانے اور برائی کے خاتمے کے لیے کالا جادو کرتا تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca