179
احتجاج کے منتظمین نے اس سے قبل کنگ ایڈورڈ ہوٹل میں ہونے والی تقریب میں خلل ڈالنے کا کہا تھا
یاد رہے اس ماہ کے شروع میں ٹورنٹو میں ونٹاریو کی آرٹ گیلری (اے جی او) میں استقبالیہ، جس میں ٹروڈو اور اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی شامل تھے، مظاہرین کی جانب سے داخلی راستوں کو روکنے کے بعد منسوخ کر دیا گیا تھا
پولیس کے مطابق مظاہرے کے سلسلے میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ا ٹورنٹو سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ ایک اور شخص پر جائیداد کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا۔