کہوٹہ میں بس گہری کھائی میں جا گری، 20 مسافر جان کی بازی ہار گئے

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)کہوٹہ میں بس گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 20 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بس آزاد کشمیر سے راولپنڈی جارہی تھی کہ کہوٹہ کے علاقے سون گزری پل پر حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں 20 مسافر جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے تاہم حادثے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔
ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 25 کے قریب مسافر سوار تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پہاڑی علاقہ ہونے کے باعث پولیس اور ریسکیو حکام کو جائے حادثہ تک پہنچنے میں مشکلات کا سامنا ہے جب کہ مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت بس سے جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca