2023، پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی ٹاپ 10 شخصیات، حریم شاہ سر فہرست

پاکستان میں بھی گوگل پر روزانہ لاکھوں لوگ مختلف موضوعات کو سرچ کرتے ہیں اور اس سرچ انجن کو مختلف شخصیات کے بارے میں جاننے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔اسی لیے یہ انٹرنیٹ سرچ انجن ہر سال کے آخر میں ایک فہرست جاری کرتا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ صارفین نے سال کے دوران کیا تلاش کیا۔اس حوالے سے گوگل مختلف کیٹیگریز میں صارفین کی پسندیدہ سرچز کے بارے میں آگاہ کرتا ہے۔ان میں شخصیات وہ زمرہ ہے جس میں لوگ سب سے زیادہ دلچسپی لیتے ہیں۔

2023 وہ سال ہے جب پاکستان میں سب سے زیادہ لوگوں نے کرکٹرز اور سوشل میڈیا اسٹارز کے بارے میں گوگل پر سرچ کیا۔
گوگل کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ فہرست سال بھر میں ہونے والی اربوں سرچز میں سے سب سے زیادہ ٹرینڈنگ (ٹرینڈز) کو مدنظر رکھ کر مرتب کی گئی ہے۔اس سال پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ ہیں۔
2023 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی ٹاپ 10 شخصیات

1. حریم شاہ
2. علیزہ سحر
3. ٹائیگر شراف
4. عبداللہ شفیق
5. عثمان خان
6. انوار الحق کاکڑ
7. گلین میکسویل
8. شبمن گل
9. سعود شکیل
10۔ حسیب اللہ خان

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔