2024 بچوں کے لیے بدترین سال قرار

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) یونیسیف نے 2024 کو بچوں کے لیے بدترین سال قرار دیا ہے۔

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے بچوں کے حوالے سے تشویشناک رپورٹ جاری کر دی ہے۔رپورٹ کے مطابق 473 ملین بچے جنگی ماحول میں رہ رہے ہیں۔دنیا بھر میں ہر چھٹا بچہ گولیوں کے سائے میں رہنے پر مجبور ہے۔ 1990 سے اب تک دنیا بھر میں تنازعات سے متاثرہ بچوں کی تعداد دوگنی ہو گئی ہے۔یونیسیف نے رپورٹ میں کہا ہے کہ آج تقریباً 19 فیصد بچے تنازعات سے متاثر ہیں، جبکہ 1990 کی دہائی میں یہ شرح تقریباً 10 فیصد تھی۔ان علاقوں میں بچے ہلاک، زخمی، سکول چھوڑنے پر مجبور، حفاظتی ٹیکوں سے محروم اور شدید غذائی قلت کا شکار ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔