2024 انتخابات کا سال ہے،ہمارا کسی سے کوئی معاہدہ نہیں ہورہا،عمر ایوب

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ 2024 انتخابات کا سال ہے، ہمارا کسی سے کوئی معاہدہ نہیں ہورہا
انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ آئین کے مطابق سیاست دانوں کو سیاست کرنی چاہیے، آئین کے آرٹیکل 7 کے مطابق ریاست مجلس شوری ہے۔.
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی عوام اور فوج کے درمیان خلا پیدا کر رہے ہیں۔. الیکشن کمیشن آزاد ہونا چاہیے۔. انتخابات کا سال یہی ہےحکومت کچھ نہیں کر سکتی۔.
عمر ایوب نے کہا کہ کل بجلی کی قیمت میں ڈھائی روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس شخص کی تنخواہ 20 یا 25 ہزار روپے ہے وہ کیسے گزارہ کر سکتا ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca