2024 غزہ میں اسرائیل نےظلم کےپہاڑ توڑ ے ،23ہزار سے زائد فلسطینی شہید

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )اسرائیل نے 2024 کے دوران غزہ میں فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھائے۔

صہیونی جارحیت سے گزشتہ 12 ماہ میں 23 ہزار 842 فلسطینی شہید، 51 ہزار 925 فلسطینی شہری شدید زخمی، 34 ہسپتالوں کو ناکارہ بنا دیا گیا اور 80 مراکز صحت کو منہدم کر دیا گیا۔خان یونس میں تازہ ترین اسرائیلی بمباری سے ہلاکتوں کا خدشہ بڑھ گیا ہے، نصر ہسپتال بارش اور سیلاب کی زد میں ہے اور فلسطینی شہری شدید سردی میں کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔وزارت صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں سے شہید ہونے والوں کی تعداد 46 ہزار 376 ہو گئی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com