77
غزہ کی سرحد کے قریب اسرائیلی فوجیوں سے ملاقات کے دوران اسرائیلی وزیر دفاع نے دعویٰ کیا کہ جلد ہی اسرائیلی فوجی غزہ کے اندر ہوں گے۔دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے بھی اسرائیل فلسطین تنازع میں 32 امریکیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے جب کہ 11 تاحال لاپتہ ہیں۔دریں اثناء برطانوی دفتر خارجہ نے بھی تصدیق کی ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع میں حالیہ کشیدگی کے دوران 9 برطانوی شہری ہلاک ہوئے اور 7 برطانوی شہری تاحال لاپتہ ہیں۔