مراکش، بس الٹنے سے 24 افراد ہلاک

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) شمالی افریقی ملک مراکش میں بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مراکش کے وسطی صوبے ایزلال میں پیش آیا جہاں منی بس مسافروں کو لے کر ڈیمنیٹ قصبے میں ہفتہ وار بازار جا رہی تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بس بازار جاتے ہوئے الٹ گئی جس کے نتیجے میں 24 مسافر جاں بحق ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا اور زخمی مسافروں کو اسپتال منتقل کیا۔اس سے قبل رواں سال مارچ کے مہینے میں ایک منی بس کو حادثہ پیش آیا تھا اور ڈرائیور کا کنٹرول ختم ہو گیا تھا اور بس درخت سے ٹکرا گئی تھی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے تھے جن میں زیادہ تر کسان تھے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com