ہندوستان کے گیمنگ زون میں آگ لگ گئی بچوں سمیت 27 افراد ہلاک

ریاست گجرات کے شہر راجکوٹ میں ہفتے کی شام گیمنگ زون میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 9 بچوں سمیت 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے ٹی آر پی گیم زون کے اونر نتن جین سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا ہے، آگ گیمنگ زون کے اندر بنائے گئے عارضی حصے میں لگی۔

رپورٹ کے مطابق متعدد افراد زخمی بھی ہیں اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپندر بھائی پٹیل نے متعلقہ حکام کو زخمیوں کے فوری علاج کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کی، جب کہ انھوں نے مرنے والوں کو فی کس چار لاکھ روپے دینے کا اعلان بھی کیا۔ حکام نے واقعہ کی تحقیقات کے لیے سینئر آئی پی ایس افسر سباش ترویدی کی سربراہی میں ایک تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com