سپریم کورٹ کے 3 نئے ججوں نے حلف اٹھا لیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز) سپریم کورٹ میں تین نئے ججز نے حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے تین نئے ججز سے حلف لیا۔

سپریم کورٹ میں تین نئے ججز کی حلف برداری کی تقریب ہوئی، حلف اٹھانے والوں میں جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید بھی شامل تھے۔ حلف برداری کی تقریب میں ججز، وکلاء، لاء آفیسرز اور عدالتی افسران اور عملہ نے شرکت کی

تین نئے ججوں کی آمد کے بعد سپریم کورٹ میں ججوں کی کل تعداد 15 ہو گئی ہے۔سپریم کورٹ میں مزید دو ججوں کی نشستیں تاحال خالی ہیں۔

یاد رہے کہ چند روز قبل صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری کی منظوری دی تھی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca