بنگلہ دیش میں سمندری طوفان سے 35 افراد ہلاک ہو گئے

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز) بنگلہ دیش میں طوفان نے کم از کم 35 افراد کی جان لے لی ہے اور بنگلہ دیش کے جنوبی ساحل اور وسطی حصوں کے ساتھ ساتھ کئی مکانات کو تباہ کر دیا ہے۔یہ معلومات منگل کو حکام کی طرف سے جاری کی گئیں اور میڈیا رپورٹس کے مطابق سائیکلون ‘سیترانگ’ منگل کی اولین ساعتوں میں بنگلہ دیش کے ساحلی علاقے میں لینڈ فال کیا اور بعد میں کمزور پڑ گیا۔غیر سرکاری شمار کے مطابق سمندری طوفان کی وجہ سے کم از کم 35 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
طوفان کی وجہ سے کئی مکانات منہدم ہو گئے۔اس کے علاوہ کئی درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، سڑکوں کا رابطہ اور بجلی کی فراہمی میں خلل پڑا۔منگل کو ساحلی علاقے سے ملحقہ اضلاع میں تقریباً ایک کروڑ لوگوں کو بجلی نہیں پہنچ سکی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca