پی ٹی آئی ایم پی اے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پی ٹی آئی کے ایم پی اے ملک لیاقت پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 4 افراد جان کی بازی ہار گئے

تفصیلات کے مطابق ایم پی اے ملک لیاقت خیبرپختونخوا کے ضلع زیریں کی تحصیل میدان میں اپنے آبائی علاقے جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے دوران نصیر نامی پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ لیویز اہلکار بادشاہ بھی جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں ملک لیاقت کا بھائی جہاں عالم اور بھتیجا یاسر بھی شامل ہیں۔

فائرنگ کے نتیجے میں ایم پی اے ملک لیاقت سمیت 3 افراد بھی شدید زخمی ہو گئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔