امریکا میں فائرنگ،4 افراد ہلاک،حملہ آوور گرفتار

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) امریکا میں فائرنگ کے ایک اور واقعے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے

امریکی میڈیا نے پولیس حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ فائرنگ کا واقعہ پیر کی شام ریاست فلاڈیلفیا میں پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں

امریکہ،بینک میں فائرنگ،6افرادہلاک،6 زخمی

فائرنگ سے 2 بچے زخمی بھی ہوئے۔ زخمی بچوں کی عمریں 2 سے 13 سال ہیں جب کہ جاں بحق ہونے والوں کی عمریں 20 سے 59 سال کے درمیان تھیں۔

مزید پڑھیں

امریکہ کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، 18 زخمی

پولیس حکام کے مطابق حملہ آور کو گرفتار کر کے رائفل، بلٹ پروف جیکٹ اور گولیاں برآمد کر لیں۔ فائرنگ کے مقام سے ایک اور مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ اس سال امریکہ میں فائرنگ کے 339 واقعات ہو چکے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com