حادثے کے بعد بس میں آگ لگ گئی، 8 سالہ لڑکی معجزانہ طور پر حادثے میں بچ گئی اور اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال لے جایا گیا.
یہ بس بوٹسوانا کے دارالحکومت گابورون سے ایسٹر کے زائرین کو موریا قصبے لے جا رہی تھی.
وزیر ٹرانسپورٹ نے المناک بس حادثے سے متاثرہ اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی مکمل تحقیقات کا حکم دے دیا.
انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ کی حکومت لاشوں کو واپس بھیجنے اور حادثے کی وجہ کی مکمل تحقیقات کرنے میں مدد کرے گی.
103