112
ایبٹ آباد ضلع کے علاقے قلند آباد میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ایک گھر میں خوفناک آگ لگ گئی، آگ لگنے سے گھر کی چھت گر گئی, 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے.
ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں نے اپنی مدد سے آگ بجھانے کی کوشش کی لیکن گھر گندا ہونے کی وجہ سے آگ پر قابو نہ پایا جا سکا.
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں.
امدادی حکام کے مطابق ملبے سے 5 لاشیں اور 4 زخمی افراد کو نکال لیا گیا ہے.