راولپنڈی میں ٹریلر اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )راولپنڈی میں ٹریلر اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ٹی چوک میں پرانے ٹول پلازہ کے قریب ٹریلر اور وین کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ 6 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 4 مرد اور ایک خاتون جاں بحق جب کہ 4 خواتین اور 2 مرد زخمی ہوئے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com