80
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آپریشن خفیہ اطلاع پر ضلع ٹانک کے علاقے ملازئی میں کیا گیا، فورسز کا دہشت گردوں سے شدید مقابلہ ہوا جس میں امن کے 5 دشمن مارے گئے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ علاقے میں دہشت گردوں کی تلاش اور ان کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری ہے، سیکوررٹی فورسز ملک میں دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔