اسرائیل کے مظلوم فلسطینیوں پر زمینی حملے جاری، مزید 54 شہید

اردو ورلڈکینیڈا ( ویب نیوز ) اسرائیل کے مظلوم فلسطینیوں پر مظالم جاری، فضائی اور زمینی حملوں میں مزید 54 فلسطینی شہید ہو گئے۔اسرائیل کے شہر دیر البلاح میں اسکول پر بمباری سے بچوں اور خواتین سمیت 10 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، شہداء کی مجموعی تعداد 42 ہزار 603 ہوگئی۔لبنان کے دارالحکومت بیروت کے ہوائی اڈے کے قریب اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے متعدد عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ صہیونی فوج نے اعلان کیا کہ وہ حزب اللہ کے تجارتی مراکز کو بھی نشانہ بنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے مظلوم فلسطینیوں پر مظالم جاری، فضائی اور زمینی حملوں میں مزید 54 فلسطینی شہید ہو گئے۔

اسرائیل کے شہر دیر البلاح میں اسکول پر بمباری سے بچوں اور خواتین سمیت 10 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، شہداء کی مجموعی تعداد 42 ہزار 603 ہوگئی۔لبنان کے دارالحکومت بیروت کے ہوائی اڈے کے قریب اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے متعدد عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ صہیونی فوج نے اعلان کیا کہ وہ حزب اللہ کے تجارتی مراکز کو بھی نشانہ بنائے گی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔