چین میں 6.1 شدت کا زلزلہ ، 111 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی

سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے سرحدی شہر گانگسو میں منگل کو آنے والے زلزلے میں کم از کم 100 افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ دیگر ہلاکتیں کنہائی میں ہوئیں۔یورپی میڈیٹیرینین سیسمولوجیکل سینٹر کے مطابق زلزلے کی شدت 6.1 تھی اس کی گہرائی 35 کلومیٹر تھی جب کہ زلزلے کا مرکز چین کے شہر لانژو سے 102 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔

یہ بھی پڑھیں

زلز لہ کتنی قسم کا ہوتا ہے،ریکٹر سکیل کیا ہوتا ہے؟زلزلے میں کیا کرنا چاہیے؟

چینی حکومت کی جانب سے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے ہنگامی صورتحال کو فعال کر دیا گیا ہے اور امدادی کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ زلزلے کے اثرات کا جائزہ لینے اور مقامی امدادی کارروائیوں کے لیے رہنمائی فراہم کرنے کے لیے ایک ورک ٹیم کو متاثرہ علاقوں میں روانہ کر دیا گیا ہے۔زلزلے سے زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔