188
میانوالی کے علاقے وان بھچراں میں جیپ کو حادثہ پیش آیا جہاں تیز رفتاری کے باعث جیپ بے قابو ہوکر نہر میں جاگری۔ .
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو نہر سے نکال کر قریبی ہسپتال منتقل کردیا
ہسپتال میں منتقل کئے جانے والے افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے حادثے میں مشہور و معروف سرائیکی گلو کار بھی زندگی کی بازی ہار گئے سرائیکی گلوگار سرائیکی وسیب میں خاصی شہرت رکھتے تھے ۔