ترکیہ (ترکی) میں خوفناک دھماکا ،7افراد جاں بحق

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ترکی میں ایک ریسٹورنٹ کے اندر خوفناک

دھماکے کے نتیجے میں  7 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ ترکی کے مغربی صوبے ایڈن کے  ضلع نازیلی میں واقع

ترکی ، کار بم دھماکے میں آٹھ پولیس اہلکار زخمی

ریسٹورنٹ میں ہوا۔ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دھماکا گیس لیکج کے باعث ہوا تاہم ابھی تک حتمی

تعین نہیں ہو سکا ہے۔صوبے کے گورنر کے مطابق دھماکا صبح 3 بج کر 35 منٹ پر اس وقت ہوا جب

ریسٹورنٹ کے ملازمین گیس سلنڈر تبدیل کر رہے تھے۔دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے

زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں

ترکیہ کے شہراستنبول میں دھماکے میں چار افراد ہلاک، 38 زخمی

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com