جیل میں دیسی مرغی کھانے کے لئے عمران خان کے اکائونٹ میں 79 ہزار روپے جمع

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)اٹک جیل میں دیسی مرغی کھانے کے لیے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے اکاؤنٹ میں 79 ہزار روپے جمع کرائے گئے ہیں۔ ایک بڑے روزنامے کے مطابق جیل میں قید عمران خان کے اکاؤنٹ میں چکن کے لئے جمع کرائے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل حکام نے چند روز قبل عمران خان کے ساتھ کھانے کا مینو طے کیا تھا۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو ناشتے میں دو انڈے، اس کے ساتھ روٹی اور دہی، اور دوپہر اور رات کو روٹی کے ساتھ مختلف دالیں اور سبزیاں ضرور دی جانے کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائی جا چکی ہے
ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ دیسی مرغی جس دن مانگیں انہیں کھانے کے لیے دے دیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قیدیوں کے لیے جیل مینو میں ہفتے میں 4 دن چکن ہوتا ہے تاہم پی ٹی آئی چیئرمین نے برائلر مرغی دینے سے منع کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق عمران خان کو گزشتہ 15 دنوں میں دو بار دیسی چکن دیا گیا جس پر 8 ہزار سے زائد خرچ ہوئے جو ان کے اکاؤنٹ سے کاٹ لیے گئے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca