کینیڈا میں 59 سالہ شخص کا قتل، 8 لڑکیا ں گرفتار

ارو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) 59 سالہ شخص کے قتل کا الزام ، کینیڈا میں 8 لڑکیا ں گرفتار ۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ہفتے کی رات کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں

59 سالہ شخص کو چاقو مارنےکے واقعے میں 8 لڑکیوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

کینیڈا: فائرنگ واقعہ میں 5 افراد ہلاک حملہ آوور بھی مارا گیا

پولیس نے بتایا کہ لڑکیوں (عمر 13 اور 16 کے درمیان) کو قتل کے الزام میں اتوار کو جائے

وقوعہ کے قریب سے گرفتار کیا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ متاثرہ شخص، جس کا

نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے، حملے کے وقت ایک بے گھر پناہ گاہ میں رہ رہا تھا۔

مزید پڑھیں

کینیڈا ،فائرنگ سے دو افراد ہلاک، ایک پاکستانی بھی شامل

پولیس کا خیال ہے کہ لڑکیوں نے جھگڑے کے بعد ٹورنٹو کے ایک 59 سالہ شخص کو چاقو مارا اور فرار ہو گئے۔

بعد ازاں ایمرجنسی اہلکاروں نے متاثرہ شخص کو زخمی حالت میں پایا اور اسے ہسپتال لے گئے جہاں وہ زخموں

کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com