بلوچستان میں بارش اور سیلاب کے باعث 8 افراد جاں بحق ،دو لاپتہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)بلوچستان کے اضلاع آواران اور ژوب میں سیلاب سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں دادو، میہڑ، جوہی، خیرپورناتھن شاہ اور پڈعیدن میں بارش ہوئی۔

بلوچستان کے اضلاع آواران اور ژوب میں بارشوں کے باعث سیلابی پانی میں بہہ جانے کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق جب کہ 2 افراد لاپتہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں 

سیلاب ،پاکستان کے مزید لاکھوں لوگ غربت کا شکارہو سکتے ہیں ، اقوام متحدہ کی رپورٹ

محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران خضدار میں 10، قلات میں 9، کوئٹہ میں 3، دالبندین میں 5، بارکھان میں 4، پنجگور اور پشین میں 3، 3 اور ژوب میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

اس کے علاوہ سندھ کے مختلف علاقوں دادو، میہڑ، جوہی، خیرپورناتھن شاہ اور پڈعیدن میں بھی بارش ہوئی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سندھ، جنوبی پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش ہوسکتی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com