عراق میں بم دھما کہ ، میں 8 پولیس اہلکار جاں بحق ، 2 زخمی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) دہشتگردی ایک ایسی لعنت ہے جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں

لے رکھا ہے ,دہشگردوں نے آئے روز معصوم لوگ کی جان لینا اپنا معمول بنا لیا ،گزشتہ روز

عراق میں ایک بم دھماکے میں 8 پولیس اہلکار جابحق اور دو زخمی ہوئے

 

خبررساں ایجنسی نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ بم دھماکہ عراق کے شمال مشرقی شہر

کرکوک کے قریب ہوا۔کرکوک سے 20 کلو میٹر دور گاؤں صفارا کے قریب دھماکہ اس وقت ہوا جب پولیس کا قافلہ مذکورہ

جگہ سے گزر رہا تھا۔ دھماکے کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہوگئے جن کی حالت تشویشناک بتائی

جاتی ہے۔کسی تنظیم یا گروپ نے دھماکے کی ذمہ دار ی قبول نہیں کی

یہ خطہ دہشت گردانہ حملوں کا شکار ہے اور نومبر میں ایک صحرائی چوکی پر حملے میں 4 عراقی فوجی مارے گئے تھے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca