313
زیر حراست کارکنوں میں اسد اللہ، ابرار، رضوان اللہ، احمد علی، سجاد حیدر، آصف علی، رضوان عظمت اور سہیل طاہر شامل ہیں.
پی ٹی آئی کے ان 8 کارکنوں کو ضمانت پر جیل سے رہا کیا گیاتھا
پی ٹی آئی کارکنوں کو ڈی سی راولپنڈی کی ہدایت پر حراست میں لیا گیا. انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے گزشتہ روز پی ٹی آئی کارکنوں کو ضمانت دے دی تھی.