فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو8 سال بیت گئے

18 مئی 1992 کوکراچی میں پیدا ہونے والی مریم نے اپنی ابتدائی تعلیم کے بعد مئی 2011 میں پاک فضائیہ کے 132ویں جی ڈی پائلٹ کورس میں شمولیت اختیار کی۔
تربیت کے دوسرے مرحلے میں مریم پاک فضائیہ کے ان سابق فوجیوں کی صف میں شامل ہونے والی تھیں جنہوں نے 1965 اور 1971 کی جنگوں میں بہادری کی لازوال داستانیں رقم کیں۔
پی اے ایف رسالپور سے مریم کو فائٹر کنورژن کے لیے ایم ایم عالم ایئر بیس بھیجا گیا جہاں مریم نے لڑاکا طیاروں کی تربیت حاصل کرنا شروع کی۔ .
24 نومبر 2015 کی صبح مریم اپنے انسٹرکٹر کے ہمراہ تربیتی پرواز کے لیے روانہ ہوئیں، اسی دوران لڑاکا طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوگئی، جس کی وجہ سے ان کے لیے طیارے سے باہر نکلنا ضروری ہوگیا۔
انتہائی مشکل اور مختصر وقت میں اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اور دیگر انسانی جانوں کا خیال رکھتے ہوئے، مریم نے جام شہادت نوش کرلیا تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔