158
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ایرانی سیکورٹی فورسز نے جرمنی، پولینڈ، اٹلی، فرانس، ہالینڈ، سویڈن اور دیگر ممالک سے نو افراد کو پولیس حراست میں ایک نوجوان خاتون کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں میں کردار ادا کرنے پر گرفتار کیا ہے، یہ بات ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے بتا ئی
وزارت نے ایرانی میڈیا کے ذریعے جاری ایک بیان میں کہا کہ نو نامعلوم افراد کو "ہنگاموں کے دوران یا پس منظر میں سازش کرتے ہوئے” حراست میں لیا گیا۔